Description
Polymer 120W Super Fast Charging Power Bank for Sale
120W Super Fast Charging Polymer Power Bank available for sale.
صرف 1 ہفتہ استعمال ہوا ہے
کنڈیشن بالکل اچھی ہے
120W Super Fast Charging
موبائل کی فاسٹ چارجنگ کے لیے بہترین
استعمال شدہ، تقریباً نئی کنڈیشن
مناسب قیمت پر دستیاب
Reason for Selling: ضرورت نہیں رہی۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی جائے گی۔