Description
گھر، آفس، سفر اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین۔
صاف ستھرا اور اچھی حالت میں ہے، جیسا تصویر میں نظر آ رہا ہے۔
Height: 6.5 انچ
Width/Size: تقریباً 11 انچ
Color: Red
Condition: تصویر کے مطابق
Price: 250
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ قیمت میں مناسب گنجائش موجود ہے۔