Description
نوکری کی درخواست
مجھے Patient Attendance کی ملازمت کی ضرورت ہے۔ اس شعبے میں مجھے اچھا خاصا تجربہ حاصل ہے۔ میں مریضوں کی دیکھ بھال، وقت پر حاضری، ذمہ داری کے ساتھ کام کرنے اور خوش اخلاقی سے پیش آنے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔
اگر کسی ہسپتال، کلینک یا گھر پر مریض کی دیکھ بھال (Patient Attendant) کے لیے ملازم درکار ہو تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔
شکریہ۔