Description
دیسی گھی خالص بھینس والا اور گائے والا سستے والا اور اچھی کوالٹی والا بالکل ایک نمبر موجود ہے اس میں کم قیمت والا جو کہ لسی سے کچا نکالا جاتا ہے وہ بھی موجود ہے ڈلیوری انشاءاللہ اپ کو اچھی طرح ملے گی اور مال کے ہم ذمہ دار ہیں ہو سکے تو ہم چیز ہاتھ بھئی ہاتھ دیں گے