Description
ایک بہت اچھی نسل کی گدھی مع بچی برائے فروخت ہے۔یہ گدھی بالکل بھی لاتیں نہیں مارتی اور اچھی تربیت یافتہ ہے۔اس میں کافی زیادہ وزن اٹھانے کی بہترین صلاحیت ہے۔خواہشمند حضرات خریدنے کے لیے فوری رابطہ کریں
پتا: گاؤں جامعہ، ویلج کونسل نوردی، ہری پور
(View phone number)
whatsapp: (View phone number)