Description
السلام علیکم یہ بھائیک میرے پاس ہی ہے جب سے خریدی ہے اس کا بھی انجن کروایا ہے اور اس کے علاوہ اس کے اندر کوئی مسئلہ نہیں ہے اور ابھی یہ بالکل فٹ ہے کسی بھی قسم کا مسئلہ نہیں ہے ہر شے کلیئر ملے گی برا وہاڑی ماچی وال اگر کسی کو یہاں ہو تو رابطہ کریں