Description
تین عدد کرسیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
یہ خالص لکڑی (Pure Wood) سے بنی ہوئی ہیں۔
جو بھی مرمت درکار ہے، وہ آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
قیمت:
• ایک کرسی = 1200 روپے
• تینوں کرسیاں ایک ساتھ = 3600 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
اسی نمبر پر واٹس ایپ پیغام بھی کر سکتے ہیں۔
فضول آفرز نہ دیں، کیونکہ قیمت پہلے ہی بہت مناسب رکھی گئی ہے۔
مقام: سرگودھا
(View phone number)