Description
ایک سفید نوک نلی کا پٹھا ہے دوسرا یلو نو نلی کا بریڈر وائٹ نوک نلی کا ہے پٹھوں کی عمر سات ماہ ہے بریڈر کی عمر ڈیڑھ سال ہے انڈوں سے بچوں تک کی پکچر اپلوڈ کر ڈی ہے پٹھوں کی پرائس سات ہزار کے حساب سے ہے مرغے کی پرائس 12 ہزار ہے پرائس بالکل مناسب ہیں کمی نہیں ہوگی