Description
Cycle in Excellent Condition
سائیکل بالکل آل اوکے اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔
پچھلے تمام گیئرز بالکل صحیح کام کرتے ہیں اور آسانی سے چینج ہوتے ہیں(Chat with seller)۔
اگلا اور پچھلا دونوں ٹائر اور گرُوپ بالکل نئے ہیں۔
دونوں بریک بالکل اسموٹھ اور صحیح کام کرتے ہیں۔
ہینڈل بھی بالکل اسموٹھ ہے۔
کوئی کام نہیں کروانا، بس لے جائیں اور استعمال کریں۔