Description
آم شان خدا
چونسہ آم
خوبانی
خوبانی بغیر اڑیک کے
الو بخارا کالا
الو بخارا سرخ
الو بخارا گلابی
ائینہ سیب
الوچا یلو پلس سفید کلر دو پودے
قنداری انار
امرود میٹھے ہائی بریڈ
چکوترا میٹھا
بلڈ مالٹا
ریڈ بلڈ مالٹا
خوبانی ہائی بریڈ
بادام دو پودے
اڑو
انجیر
زیتون
جاپانی پھل
لیموں 3 پودے الگ الگ تین نسلوں کے
تقربا 24 ۔۔یا 25 پودے بنتے ہیں ۔۔۔جو پچھلے دو سالوں سے گارنٹی کے ساتھ پھل دیتے چلے آہ رہے ہیں
جبکہ ان پودوں کی ابھی اصل عمر 5۔3 سال ہے ۔۔۔
انکو میں ساتھ ساتھ کٹاہی کرتا رہتا تھا تا کہ یہ زیادہ بڑے
نہ ہوں ۔۔۔۔کیوں کہ یہ چھت پر لگے تھے ۔۔۔
اسکے ساتھ بڑے فل بڑے ساہز کے 17 گملے بھی ہیں جو اسی کے ساتھ دیے جاہیں گیں
نوٹ ۔۔مارکیٹ میں اتنے بڑے پودے کی قیمت کچھ کی 4000 سے 6000 روپے ہے
رابطہ نمبر (Chat with seller)