Description
خالص سلیٹی اسیل مرغا فروخت کے لیے موجود ہے۔
ماشاءاللہ مکمل ہیلتھی، ایکٹیو اور مضبوط باڈی والا مرغا ہے۔ اچھی خوراک پر پالا گیا ہے، ہڈی مضبوط اور اسٹائل زبردست ہے۔ فائٹنگ شوقین حضرات اور بریڈنگ کے لیے بہترین چوائس۔
JHELUM لوکیشن:ی
قیمت: مناسب آفر
WATTSAPP (Chat with seller)