Description
Road Prince Bike for Sale
- Company: Road Prince
- Model: 2023
- Running: 10,000 KM
- Condition: 10/9
- Demand: 67,000 روپے
بائیک انتہائی اچھی کنڈیشن میں ہے۔
انجن بالکل ٹھیک ہے، بائیک بہترین چلتی ہے۔
صاف ستھری اور مناسب طریقے سے استعمال کی گئی ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
فضول ٹائم پاس سے گریز کریں۔
Price: 67,00