Description
Xiaomi Mi AX1800 Gaming Router for Sale!
السلام علیکم، میں اپنا Mi AX1800 router سیل کر رہا ہوں۔ یہ ایک بہترین gaming router ہے جس میں پنگ (ping) اور سپیڈ کمال کی ملتی ہے۔ میں نے گیمنگ چھوڑ دی ہے اور اب یہ میرے استعمال میں نہیں آ رہا، اسی لیے سیل کر رہا ہوں۔ روٹر بالکل پرفیکٹ اور صاف کنڈیشن میں ہے۔
جو بھائی انٹرسٹڈ ہوں، وہ ان باکس (DM) میں رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ!
whtssp num (View phone number)