Description
السلام علیکم!
انورٹر کا اوریجنل CPU کنٹرول کارڈ دستیاب ہے
*ماڈل:* CTB-EC100-Z / CT8-EC100-Z 40-150
*کنڈیشن:* برینڈ نیو، QC PASS، اوریجنل
*وارنٹی:* چیک وارنٹی
یہ کارڈ ہر قسم کے سولر انورٹر میں لگ جاتا ہے، خاص طور 11 سے 150 کلو واٹ والے انورٹر کے لیے۔
*خصوصیات:*
- اوریجنل کمپنی کا کارڈ
- 5 ڈیجٹ ڈسپلے
- ہیوی ڈیوٹی ریلے
- لونگ لائف، خراب ہونے کا مسئلہ ختم
- فٹنگ آسان
پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب ہے، بلٹی کی سہولت موجود ہے۔
دوکان پر تشریف لائیں یا گھر بیٹھے منگوائیں۔
*رابطہ:*
Chaudhry Solar Energy Abdul Hakim Khanewal
*(View phone number)*
*عبدالحکیم، خانیوال*
نوٹ: دکان دار حضرات کے لیے خصوصی رعایت۔
---
`#InverterCard #CPUCard #SolarInverter #CTBEC100 #SolarParts #abdulhakim
*Chaudhry Solar Energy Abdul Hakim Khanewal (View phone number)