Description
مرسڈیز سٹائل کڈز الیکٹرک کار (بہترین کنڈیشن)
تفصیل (Description):
ماڈل: مرسڈیز جپ سٹائل ریچارج ایبل کار
کنڈیشن: بالکل ٹھیک حالت میں ہے، تمام فنکشنز اور فرنٹ لائٹس مکمل کام کر رہی ہیں۔
فیچرز:
بچوں کے لیے آرام دہ ڈبل سیٹ
ڈبل موٹر / پاور فل بیٹری
ورکنگ فرنٹ ایل ای ڈی لائٹس (LED Lights)
بہترین ٹائر اور مظبوط باڈی
استعمال: گھر میں مناسب طریقے سے استعمال ہوئی ہے۔
مناسب قیمت پر فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔