All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
03019583552wathapps no . 10by 10 condition exchange only Honda 70 0
1 / 7
Rs 55,000

03019583552wathapps no . 10by 10 condition exchange only Honda 70

Arsalan Town, Islamabad
3 weeks ago
Details
MakeUnique
ModelXtreme UD 70
Year2014
Price55,000
Engine Type4 Stroke
Engine Capacity70cc
Ignition typeKickstarter
OriginImported
ConditionNew
Registration CityJhelum
Description
السلام علیکم بھائی جان یہ بائک الٹر ٹائپ بائک ہے اسے اس پوزیشن میں تیار کیا گیا ہے اور اس بائک پہ تقریبا 30 ہزار روپیہ خرچہ ایا ہے اس کے ہیڈ پہ اور چین گراری ون ٹو فائو کی ڈلی ہے اس کے علاوہ اس کے ساتھ جینون جو اچھے مضبوط شاخ ڈلے ہیں اٹھ قسم کے اور یہ بائیک جو ہے فل دیسی ٹائپ سے تیار ہوا ہے اس کا ہیڈ جو ہے سلنڈر وہ چنچی ٹو کا ڈلا ہے اور اس کے علاوہ اس کے میں سٹیل کا راڈ بڑا ڈلا ہے اور اس کے علاوہ اس کا اچھا جینون سائیدار سلنسر تیار ہوا ہوا ہے اور اس بائیک میں ٹوٹل جو ہے نا باڈی میں کرنٹ اپشن ٹوٹل باڈی میں فٹ کیے گئے ہیں لوٹا نکالا ہوا ہے اور باقی اس میں بیٹری وغیرہ ڈلی ہوئی ہے نیو بیٹری ہے اور زیادہ لائٹ اور ڈیکوریشن نہیں ہے لیکن یہ ہے کہ فل رائڈر بائیک ہے اچھی کوالٹی میں تیار ہوا ہوا جو بندہ رائڈر چلانا پسند کرتا ہے وہ بندہ پسند کرے گا اس کو جب چلائے گا شکریہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1088115986
Report this ad