Description
لارج سائز کی فریج برائے فروخت ہے۔ (View phone number)
استعمال میں ہے لیکن بہت صاف ستھری اور بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ گھریلو استعمال کے لیے انتہائی زبردست اور بہترین ہے۔
ڈیمانڈ : -/35,000 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں.
(View phone number)