Description
ایک بہترین ایمپلیفائر اور سپیکر بہت ہی اچھا ساؤنڈ اور بیس جھنکار مائک سسٹم ہی ہے اس کے اندر اور اسپیشل تیار کروایا ہے چھ انچ کے سپیکر ہیں اپنے شوق کے لیے بنوایالیکن کچھ مجبوری کی وجہ سے سیل کر رہے ہیں جس بھائی اچھا سیٹ لینے کی سمجھ ہو وہی رابطہ کریں ریٹ فائنل ہے ریٹ دیکھ کر اس کے بعد کال کریں میسج نہیں ٹائم ویسٹ کرنے والے حضرات دور رہیں