Description
ایک ذمہ دار، ایماندار اور تجربہ کار ڈرائیور درکار ہے۔ امیدوار کے پاس درست ڈرائیونگ لائسنس ہو، شہر اور ہائی وے کا اچھا علم رکھتا ہو اور گاڑی کی دیکھ بھال سے واقف ہو۔ وقت کی پابندی، صاف ستھرا کردار اور اچھا رویہ لازمی ہے۔
تنخواہ اور دیگر سہولیات تجربے کے مطابق دی جائیں گی۔
(View phone number)