Description
یاماہا YBZ کی اسٹیٹر کوائل (کوائل کڑا) فروخت کے لیے موجود ہے۔
بہترین کنڈیشن
مکمل ورکنگ
وائنڈنگ صحیح اور مضبوط
تصویر میں موجود اصل آئٹم ہی ملے گا
YBZ ماڈل کے لیے موزوں
مناسب قیمت میں دستیاب
اگر آپ کو اچھی کوالٹی کا اسٹیٹر کوائل چاہیے تو بے فکر ہو کر رابطہ کریں۔ پہلے آؤ، پہلے پاؤ۔
مزید معلومات کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
032709578424