Description
کراچی میں یانگو اور انڈرائیور پر گاڑی چلانے کے لیے ایک محنتی اور تجربہ کار ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے۔
گاڑی: آلٹو 2026 (Alto 2026) - بالکل نئی حالت میں۔
12 Hours k liye milegi apko 2800/- rupees daily k hisab sy.
مطلوبہ قابلیت: * کراچی کے راستوں سے اچھی طرح واقف ہو۔
یانگو اور انڈرائیور ایپس استعمال کرنے کا تجربہ رکھتا ہو۔
درست ڈرائیونگ لائسنس اور شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے۔
فائدہ: جو شخص محنت سے کام کرنا اور اچھا کمانا چاہتا ہے، وہ جلد رابطہ کرے۔
رابطہ: [o3o83865846. . . . ]