Description
یانگو انٹر سٹی لاہور کے لیے تجربہ کار ڈرائیور درکار
تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے!
یانگو انٹر سٹی لاہور کے لیے محنتی، ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور مطلوب ہے۔
آمدنی : 40% – 60%
روزانہ مقررہ ٹارگٹ مکمل کرنا ہوگا
لوکیشن: لاہور
صرف تجربہ کار ڈرائیورز درخواست دیں
ضروری دستاویزات:
درست ڈرائیونگ لائسنس
شناختی کارڈ (CNIC)
محنت اور ذمہ داری کے ساتھ کام کرنے والے ڈرائیورز کے لیے اچھی آمدنی اور مستقل کام کا موقع۔
دلچسپی رکھنے والے ڈرائیور رابطہ کریں۔
آج ہی اپلائی کریں اور یانگو انٹر سٹی کے ساتھ اپنا سفر شروع کریں!