Description
یانگو اور اِن ڈرائیو کے لیے ڈرائیورز درکار
یانگو اور اِن ڈرائیو کے لیے فوری طور پر ذمہ دار اور محنتی ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کمپنی کی گاڑی پر کام کر کے اچھی آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
ملازمت کی تفصیلات:
* “ 2026 model brand new الٹو گاڑی بھی دستیاب ہے۔
* گاڑی ماہانہ تنخواہ کی بنیاد پر بھی فراہم کی جاتی ہے۔
* الٹو گاڑی کمیشن کی بنیاد پر بھی دستیاب ہے۔