Description
تفصیلات
* **برانڈ:** Waves
* **ماڈل:** WT-213
* **گنجائش:** 307 لیٹرز (13 CFT)
* **قسم:** ڈبل ڈور ڈیپ فریزر
**حالت اور مسئلہ:**
فریزر پہلے بالکل ٹھیک کام کر رہا تھا۔ ہم نے اسے گزشتہ 2 ماہ سے بند رکھا ہوا تھا۔ اب دوبارہ آن کرنے پر یہ صرف ہلکی کولنگ کر رہا ہے (فریج کی طرح)، لیکن فریزر والا کام نہیں کر رہا (یعنی جم نہیں رہا)۔
ہم اسے مرمت کروانا نہیں چاہتے اور اسی حالت میں فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ جو حضرات اسے خود ٹھیک کروا سکتے ہیں یا پرزوں کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔