Description
HUMBER مضبوط فریم والی بڑی سائیکل - صرف 5000 میں
مارکیٹ میں اس جیسی نئی سائیکل 15-20 ہزار کی ہے، یہ صرف 5000 میں دے رہی ہوں کیونکہ استعمال میں نہیں ہے۔
خوبیاں:
1. فریم بہت مضبوط ہے، عام سائیکلوں سے زیادہ
2. پچھلا چکا اور پچھلا ٹائر (Cheetah) بالکل برینڈ نیو
3. Humber کمپنی کی اوریجنل
چھوٹے فالٹ (ایمانداری سے بتا رہی ہوں):
1. اگلا چکا اور اگلا ٹائر پرانا ہے
2. گدی اوپر سے پھٹی ہے، اندر سے ٹھیک ہے
3. فرنٹ گیئر اور فرنٹ بریک میں تھوڑا کام ہے، پچھلی بریک بھی تھوڑی کمزور ہے
فائنل قیمت 5000 ہے، اس سے کم والوں سے معذرت۔
لوکیشن: شیخوپورہ