Description
خالص ورمی کمپوسٹ (Vermicompost)
اپنی فصل، سبزیوں، پھولوں اور باغیچے کی بہترین نشوونما کے لیے اعلیٰ معیار کی خالص ورمی کمپوسٹ حاصل کریں۔
100% قدرتی اور نامیاتی کھاد
کیمیکل سے پاک
زمین کی زرخیزی بڑھائے
پودوں کی جڑیں مضبوط کرے
پیداوار اور سبزیوں/پھلوں کا سائز بہتر بنائے
پانی کو مٹی میں زیادہ دیر تک برقرار رکھے
ہر قسم کی فصل، سبزی، پھول اور گھریلو پودوں کے لیے بہترین
ورمی کمپوسٹ کے فائدے:
• مٹی نرم اور بھربھری بناتی ہے
• پودوں کی بڑھوتری تیز کرتی ہے
• بیماریوں کے خلاف قوت بڑھاتی ہے
• زمین میں فائدہ مند جراثیم پیدا کرتی ہے
• ماحول دوست اور محفوظ کھاد
پیکنگ: 10 کلو۔ 20کلو۔ 40 کلو ۔ 50کلو دستیاب ہے۔
مناسب ریٹ میں دستیاب
ڈلیوری آل پاکستان میں موجود ہے
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
WhatsApp / Call: (Chat with seller)