Description
ڈریسنگ ٹیبل 6,000
دو دروازوں والی الماری 13,000
لکڑی کا شوکیس 10,000
لکڑی کا استری اسٹینڈ (4 دروازے) 5,000
کل 75,000
حالت کی تفصیل:
تمام سامان استعمال شدہ ہے۔
بیڈ کی حالت 9/10 ہے، کافی بھاری اور مضبوط ہے۔
شوکیس کی حالت 8/10 ہے، شیشہ شامل نہیں۔
ڈریسنگ ٹیبل کا بڑا آئینہ ٹوٹا ہوا ہے۔
الماری کے دروازوں کی معمولی فٹنگ درکار ہے۔
اصل تصاویر اشتہار میں موجود ہیں۔
75,000 روپے
تمام سامان کی فائنل ڈیمانڈ
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ فوری فروخت مطلوب ہے۔