Description
یونیک UD 72، 2018 ماڈل ریڈ کلر میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ ,اور اس کی اورجنل حالت برقرار ہے۔ اس کا اورجنل ٹینک اور ٹیپے استعمال نہیں کیے گئے بلکہ شروع سے اتار کر محفوظ رکھے گئے تھے تاکہ خراب نہ ہوں، اس لیے اورجنل ٹینک اور ٹیپے بھی ساتھ موجود ہیں۔ بائیک مجموعی طور پر اچھی حالت میں ہے اور دیکھنے میں بھی صاف ستھری ہے۔ سنجیدہ خریدار حضرات بائیک دیکھ کر خود تسلی کر سکتے ہیں۔۔