All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
فوری ضرورت برائے U. A. E 

ہاؤس کیپنگ/کلیننگ سٹاف 0
1 / 1

فوری ضرورت برائے U. A. E ہاؤس کیپنگ/کلیننگ سٹاف

Kuri Road Area, Rawalpindi
2 weeks ago
Details
TypeWork Visas
Description
فوری ضرورت برائے U. A. E ہاؤس کیپنگ/کلیننگ سٹاف (میٹرو ٹرین سٹیشنز کے لئے)۔ تنخواہ: 1100 درہم ڈیوٹی: ۹ گھنٹے۔ رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات مقامی لیبر قوانین کے مطابق فراہم کی جائنگی۔ تعلیم: کم از کم میٹرک (بیسک انگلش بول چال، لکھنا لازمی)۔ عمر: 21 سے 35 سال۔ ویزا 15 ورکنگ ڈیز میں۔ صرف وہی حضرات انٹرویو کے لئے کاغزات بھیجیں جو باتھ روم اور فلور کلیننگ(صفائ) کا کام کر سکتے ہیں۔ ٹیسٹ انٹرویو:26اپریل 2024. نوٹ: صرف سنجیدہ طور پر خواہشمند حضرات اپنے کاغزات ہمیں واٹس ایپ کریں۔ کمپنی کلائنٹ کی ہدایات کے مطابق داڑھی والے حضرات سے پیشگی معزرت۔
Location
Pakistan
Ad id 1086576413
Report this ad