Description
تفصیل (Description): اسٹیل کا مضبوط بیبی جھولا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ جھولا بالکل صحیح حالت میں ہے، کہیں سے ٹوٹا پھوٹا یا خراب نہیں۔ کم استعمال ہوا ہے اور اب ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے۔
مضبوط اسٹیل فریم
اچھی کنڈیشن
آرام دہ اور محفوظ
فوری استعمال کے لیے تیار
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں