Description
السلام علیکم!
نئی آبادی 12 کو، اسلام آباد میں ایک چلتا ہوا گراسری اسٹور فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
دکان کی تفصیلات:
دو دکانیں
ماہانہ کرایہ: 11,000 روپے
روزانہ اوسط سیل: تقریباً 20,000 روپے
مستقل گاہک اور چلتا ہوا کاروبار
کاروبار فوری سنبھالنے کے لیے مکمل تیار
ڈیمانڈ: 8,00,000 روپے (قابلِ مذاکرہ)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)