Description
ایک بہت ہی خوبصورت، نایاب اور مکمل ایکٹو را طوطا (Alexandrine Parrot) اپنے اعلیٰ کوالٹی کے پنجرے سمیت فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خاص باتیں اور خصوصیات:
برڈ ٹائپ: میل را طوطا (نر)
گانی: خوبصورت اور واضح گانی بنی ہوئی ہے
عمر و سائز: فل سائز، بالغ/بڑا طوطا (بچہ نہیں ہے)
صلاحیت: باتیں کرتا ہے (ٹاکنگ برڈ) اور ماشاءاللہ فل ایکٹو ہے
صحت: 100% فٹ، صحت مند اور تندرست
پنجرا (Cage): ساتھ بہترین اور مضبوط پنجرا موجود ہے جس کی اپنی مالیت ہی کم از کم 5,000 روپے سے زائد ہے
محنت: طوطے کی دیکھ بھال اور تربیت پر کافی محنت کی گئی
ہے، بالکل صاف ستھرا اور گھُلا ملا برڈ ہے۔
(View phone number)