Description
کی ضرورت ہے تجربہ کار (Tailor) درزی
ہمارے لیڈیز بوتیک کے لیے ایک تجربہ کار درزی درکار ہے۔
شرائط:
- لیڈیز بوتیک میں کم از کم 2 سال کا تجربہ
- پریٹ، سیمی فارمل اور فارمل ڈریسز کی سلائی میں مہارت
- صاف ستھری فنشنگ اور معیاری سلائی
- ایماندار، ذمہ دار اور وقت کا پابند
Closet's Rawalpindi / Islamabad Studio:
First Floor, D949, 4th Street, Block B, Satellite Town, Rawalpindi مقام: بی بلاک، راولپنڈی
اوقات کار: دوپہر 12:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک
تنخواہ: تجربے کے مطابق پرکشش
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV واٹس ایپ کریں یا رابطہ کریں:
(View phone number)