Description
ملازمت کا موقع
عہدہ: صفائی کرنے والا (Sweeper)
ہمیں اپنے ادارے کے لیے ایک محنتی، ذمہ دار اور ایماندار صفائی کرنے والے کی ضرورت ہے۔
تنخواہ: 25,000 روپے ماہانہ
اوقاتِ کار: صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک
مقام: نادر آباد، لاہور
اہلیت:
- صفائی کے کام کا تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔
- محنتی اور ذمہ دار ہونا ضروری ہے۔
- وقت کی پابندی لازمی ہے۔
رابطہ کریں:
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں۔
آج ہی درخواست دیں!(Chat with seller)