Description
یہ ا RX115 ایاما آر ایکس مکمل جینوئن حالت میں ہے۔ صرف 50 کا پسٹن ڈالا گیا ہے، باقی مکمل بائیک اوریجن ہے۔
گاڑی میں کسی قسم کا رد و بدل نہیں کیا گیا۔ بیک لائٹ، اوریجنل لائٹ، دمچیاں، چین کور، مڈ گارڈ سمیت ہر چیز جینوئن اور اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔
صاف ستھری اور شوق سے استعمال کی گئی بائیک ہے۔