Description
Aqua Crystal فیصل آباد کا معروف منرل واٹر برانڈ ہے۔ Google پر "Faisalabad Mineral Water" یا "Aqua Crystal" سرچ کریں، ہماری موجودگی نمایاں نظر آئے گی۔
مکمل RO منرل واٹر پلانٹ
Aqua Crystal برانڈ
ڈیلیوری لوڈر رکشہ
تمام مشینری
واٹر ٹینکس
پانی کی بوتلیں اور لیبلز
گیس سلنڈر
ڈائز، کیمیکلز اور تمام ضروری سامان
کاروبار مکمل طور پر چل رہا ہے۔ صرف ٹیک اوور کریں اور کام شروع کریں، کسی اضافی سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں۔
مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد، آفیسر کالونی نمبر 2
صرف سنجیدہ خریدار واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
(View phone number)
(View phone number)