Description
خوبصورت، صحت مند اور بالغ Ringneck طوطوں کا جوڑا فروخت کے لیے موجود ہے۔
جوڑا بنا ہوا ہے اور آپس میں ملاپ بھی ہو چکا ہے۔
دونوں طوطے ہاتھ پر آ جاتے ہیں اور ہاتھ سے مانوس ہیں۔ حال ہی میں 1 سے 2 گھنٹے وقت دینے سے ہاتھ پر بیٹھنا شروع کیا ہے۔
بات نہیں کرتے، لیکن مزید تھوڑی محنت اور وقت دینے سے مزید مانوس ہو سکتے ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
Contacte,(View phone number)