Description
سامان شفٹنگ کے لیے گاڑی درکار ہے
السلام علیکم
ہمیں 16 ستمبر کو اٹک سے جہلم سٹی گھر کا سامان شفٹ کرنا ہے۔
گھر کا سامان ہے، جس میں ڈبل بیڈ، درمیانے سائز کا فریج، کولر، اسٹینڈ فین، واشنگ مشین، اسپنر مشین، بچوں کی چھوٹی چارپائی، بکسے/پیٹی، کپڑوں کے تودے، بستر، برتن اور دیگر گھریلو سامان شامل ہے۔
اس کے لیے بڑی شہزور یا مزدا چاہیے، جو سارا سامان ایک ہی چکر میں لے جا سکے۔
اگر کسی بھائی کی اٹک سے جہلم یا اس طرف جانے والی گاڑی واپسی میں خالی آ رہی ہو اور ہمارا سامان Return Load میں لے جا سکتی ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔ مناسب کرایہ میں گاڑی درکار ہے۔
پک اَپ: اٹک
ڈراپ: جہلم سٹی
تاریخ: 16 ستمبر
گاڑی: بڑی شہزور یا مزدا
مناسب کرایہ مطلوب ہے
رابطہ نمبر: (View phone number)
اگر کسی بھائی کے پاس ایسی گاڑی ہو یا کسی ڈرائیور کا نمبر معلوم ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں یا یہ پوسٹ آگے شیئر کر دیں۔ شکریہ۔