Description
اہم معلومات:
نسل: خالص نیل راوی / کڈی
پرورش: گھر کی پالی ہوئی، مکمل دیکھ بھال کے ساتھ پروان چڑھی ہوئی
صحت: ماشاءاللہ بالکل تندرست، صحت مند اور خوبصورت جسمانی ساخت
تھن اور ویڈر: بہترین تھن اور دودھ کی زبردست صلاحیت
مزاج: بالکل سیدھی اور پرامن
ڈیلیوری: ماشاءاللہ بالکل تیار ہے، انشاءاللہ 2 سے 3 دن کے اندر بچہ دے دے گی۔
رابطہ کریں: صرف سنجیدہ خریدار مزید تفصیلات اور (View phone number)قیمت کے لیے رابطہ کریں۔