Description
بچوں کے لیے خوبصورت اور مضبوط رائیڈ آن کار سیل کے لیے دستیاب ہے۔
رنگ بہت دلکش (گرین اور یلو) ہے جو بچوں کو فوراً پسند آتا ہے۔
خصوصیات:
مضبوط پلاسٹک باڈی
آرام دہ سیٹ
ہینڈل کے ساتھ (آسانی سے دھکا دینے کے لیے)
سمووتھ ویل (گھر کے اندر اور باہر دونوں کے لیے بہترین)
اچھی کنڈیشن میں، بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے
عمر کے لیے مناسب: 1 سے 4 سال تک کے بچوں کے لیے