Description
السلام علیکم!
کیا آپ گھر بیٹھے موبائل کے ذریعے حلال اور اچھی آمدنی کمانا چاہتی ہیں؟
ہمیں اپنے انسٹاگرام لگژری ہینڈ بیگز کے آن لائن بزنس کے لیے کچھ محنتی اور سنجیدہ اسٹوڈنٹس (خواتین/طالبات) کی ضرورت ہے، جنہیں مکمل کام سکھایا جائے گا اور وہ گھر بیٹھے اپنے موبائل سے یہ بزنس رن کر سکیں گی۔
کام کی تفصیلات:
مکمل ٹریننگ بالکل شروع سے دی جائے گی۔
گھر بیٹھے صرف انسٹاگرام کے ذریعے کام کرنا ہوگا۔
پڑھنے والی طالبات اور گھر بیٹھے کام کرنے کی خواہشمند خواتین کے لیے بہترین موقع۔
اہم نوٹ: یہ کوئی فکس تنخواہ یا جاب نہیں ہے، بلکہ پرافٹ/کمیشن بیسڈ کام ہے (جتنی محنت اور سیل ہوگی، اتنا ہی زیادہ پرافٹ ملے گا)۔ صرف وہی خواتین یا اسٹوڈنٹس رابطہ کریں جو کام کرنے میں سنجیدہ ہوں۔
(View phone number)صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں (کال کی اجازت نہیں ہے):