Description
چیمپئن MTG ماؤنٹین بائیک فروخت کے لیے موجود ہے۔
سائیکل کی کنڈیشن بہت اچھی ہے، روزمرہ استعمال اور ایکسرسائز دونوں کے لیے بہترین۔
مضبوط فریم
فرنٹ سسپنشن
آرام دہ سیٹ
اچھے ٹائر
بریک اور پیڈل بالکل ٹھیک
خوبصورت ڈارک بلیو کلر
گھر میں استعمال ہوئی ہے، اس لیے کنڈیشن صاف اور اچھی ہے۔
دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔