Description
پچھلے سال گرمیوں میں نیا گھر بنایا تھا ایمرجنسی استعمال کے لیے یہ لگایا تھا سردیوں میں نا ہونے کے برابر استعمال ہوا ہے تقریبا نئ حالت میں ہے 30 لیڑ موٹی چادر پریشر موٹر کے استعمال کے لیے نہایت مظبوط باڈی ہے اس وقت 45000 کا نیا لیا تھا گارنٹی کارڈ وغیرہ پڑا ہے آج کی قیمت پچاس ہزار سے زیادہ ہے
قیمیت تقریبا فکس ہے رابطہ شام 5 بجے کے بعد اس نمبر پر (View phone number)