Description
بڑا پنجرہ برائے شوقینِ پرندگان یا ایویریز کے لیے
مضبوط اور بڑا لوہے کا پنجرہ برائے فروخت ہے، جو ایویریز یا پرندوں کے شوقین حضرات کے لیے بہترین ہے۔
یہ پنجرہ مکمل شیڈ (چھت) کے ساتھ ہے، جس میں ٹین چادریں لگی ہوئی ہیں تاکہ دھوپ اور بارش سے مکمل تحفظ رہے۔
سائز کی تفصیلات:
کل لمبا5ئی: 23 فٹ 3 انچ
اونچائی: 8 فٹ
درمیان کے حصے: 7 فٹ + 4.5 فٹ + 4.5 فٹ + 7 فٹ
ایک طرف کا پنجرہ: 6 فٹ 11.5 انچ چوڑا اور 8 فٹ اونچا
دروازوں کا سائز:
بڑا دروازہ: اونچائی 74.5 انچ، چوڑائی 41 انچ
چھوٹا دروازہ: اونچائی 64 انچ، چوڑائی 25 انچ
پنجرہ مکمل طور پر adjustable ہے، یعنی آپ اپنی ضرورت کے مطابق اس کے حصے ترتیب دے سکتے ہیں۔
استعمال کے لیے بہترین:
پرندوں کے فارم / ایویریز
کبوتر، طوطے، مرغیاں یا دیگر پرندے
شوقیہ یا تجارتی استعمال کے لیے
را بطہ: (View phone number)
قیمت: 100000 روپے