Description
فوری ضرورت
کُک / گھریلو ملازم درکار
ٹاؤن شپ لاہور میں رہائش پذیر ایک ریٹائرڈ آرمی کرنل کو فوری طور پر آرمی سے ریٹائرڈ کُک / این سی بی یا تجربہ کار گھریلو ملازم درکار ہے۔
امیدوار عمدہ کھانا پکانے کے ساتھ گھر کے تمام کام بشمول صفائی، ڈسٹنگ، کپڑے دھونا، استری کرنا اور گاڑی دھونا جانتا ہو۔
سنگل رہائش اور کھانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ماہانہ دو چھٹیاں ہوں گی۔
خواتین بھی درخواست دے سکتی ہیں۔
خواہشمند حضرات و خواتین فوری رابطہ کریں۔