Description
ایک ٹرالی تعمیراتی ملبہ برائے فروخت۔
ملبے میں چھوٹی ٹوٹی اینٹیں اور سیمنٹ کے ٹکڑے شامل ہیں۔
زمین بھرائی اور لیولنگ کے کام کے لیے موزوں۔
zero three one nine four two four three seven zero seven
مقام: ماناواں، لاہور۔
دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔