Description
ویئر ہاؤس کے لیے ڈرائیور درکار ہے
عہدہ: ڈرائیور
تنخواہ: 28,000 روپے
اوقات کار: صبح 9:00 بجے تا شام 6:00 بجے
⏰ شام 6 بجے کے بعد اوور ٹائم دیا جائے گا
شرائط:
ایل ٹی وی لائسنس ہونا لازمی ہے
مقام:
کائنات ٹریول کے سامنے، مین پشاور روڈ، راولپنڈی
(Chat with seller) : رابطہ کریں