Description
کلٹس 2004 ماڈل سندھ نمبر بلکل صاف حالت ہے ٹائر 95 فیصد ہے اے سی چالو نہیں کچھ سامان لگا ہوا ہے باہر سے شاور ہے تقریباً 3 سال پہلے کی- اندر سے مکمل جنین ہے کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہے فائل اور بائیو موقع پر ہے سمارٹ کارڈ کاپی ہے ریٹ فینل ہے ریٹ کم اور ڈیلر اس پوسٹ سے بالکل دور رہیں فضول ریٹ لگانے سے پرہیز کریں اس نمبر پر رابطہ کریں صرف واٹسپ (View phone number) اپنے اور ہمارے ٹائم کا خیال کریں شکریہ