Description
گھر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے ایک نہایت خوبصورت آرٹیفیشل فلاور ٹری دستیاب ہے۔
اس میں لال رنگ کے خوبصورت پھول لگے ہوئے ہیں اور ساتھ میں LED لائٹس بھی موجود ہیں جو رات کے وقت بہت پیارا ماحول بناتی ہیں۔
بہترین ہوم ڈیکور آئٹم
بیڈ روم، ڈرائنگ روم یا آفس کے لیے پرفیکٹ
ہلکا وزن اور آسانی سے کہیں بھی رکھ سکتے ہیں
بالکل نیا/لائیک نیو کنڈیشن