Description
موبائل ریپئرنگ کا مکمل سیٹ اپ برائے فروخت
سامان میں شامل ہے:
1- KADA 850 ہاٹ ایئر گن - بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے
2- ڈی سی پاور سپلائی
3- سولڈرنگ آئرن اور اسٹینڈ
4- دیگر چھوٹے اوزار
سارا سامان ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
لوکیشن: مسلم آباد، کراچی
دکان ختم کرنے کی وجہ سے بیچ رہا ہوں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔